وزیراعظم شہبازشریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی آذربائیجان میں اہم ملاقات
bbc news urdu نے Friday، 4 July 2025 کو شائع کیا.
با کو : وزیراعظم شہبازشریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان آذربائیجان میں اہم ملاقات ہوئی جس دوران دونوں رہنماوں نے ترکیہ پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لیا ۔ ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی ، ملاقات میں اہم علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں رہنماوں نے تجارت ، دفاع ، توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان وفود کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 91
Visit Yesterday : 369
This Month : 11297
This Year : 59133
Total Visit : 164121
Hits Today : 1158
Total Hits : 811256
Who's Online : 7






















