امام حسین نے اپنا سب کجھ قربان کر کے امت کو استقامت اخلاص اوراطاعت کاسبق دیا: ملک رمضان اعوان
bbc news urdu نے Friday، 4 July 2025 کو شائع کیا.
ملتان : میاں نواز شریف حمایت تحریک کے چئیرمین ملک رمضان اعوان نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا تاریخ اسلام کا وہ عظیم باب ہے جو ہمیں سچائی قربانی صبر اِستقامت آور باطل کے سامنے نہ جھکنے کا پیغام ریتا ہے حضرت امام حسین اور ان کے جانثار ساتھیوں نے اپنے لہو سے وہ چراغ جلایا جو رہتی دنیا تک حق اور صداقت کی راہ کو روشن کرتا رہے گا.محرم ہمیں سچ پر ڈٹے رہنے اور باطل کےسامنے نا جھکنا ہی اصل کامیابی ہے امام حسین نے اپنا سب کجھ قربان کر کے امت کو استقامت اخلاص اوراطاعت کاسبق دیا . اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ یوم عاشور صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ایسا درس ہے جو ہر دور کے میں مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے
ٹیگز:-








































Visit Today : 88
Visit Yesterday : 369
This Month : 11294
This Year : 59130
Total Visit : 164118
Hits Today : 1091
Total Hits : 811189
Who's Online : 5






















