ملتان: مرحوم استاد رانا الطاف حسین کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیتی ریفرنس 5 جولائی کو ہوگا
bbc news urdu نے Thursday، 3 July 2025 کو شائع کیا.
ملتان : پنجاب ٹیچرز یونین کے سابق صوبائی سینیئر نائب صدر اور سینئر اساتذہ رہنما مرحوم استاد رانا الطاف حسین کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس 5 جولائی کو منعقد کیا جائے گا۔ ریفرنس میں پی ٹی یو پنجاب کے سینیئر نائب صدر چوہدری مسعود احمد گجر، ضلعی صدر رانا محمد اسلم ساغر، سینیئر نائب صدر ملتان محمود الحسن، چیئرمین چوہدری خالد سندھو سمیت دیگر معزز اساتذہ کرام شرکت کریں گے۔ اس موقع پر مرحوم کی تعلیمی خدمات اور تحریک اساتذہ میں ان کے مثالی کردار کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 91
Visit Yesterday : 369
This Month : 11297
This Year : 59133
Total Visit : 164121
Hits Today : 1157
Total Hits : 811255
Who's Online : 7






















