ملتان (صفدربخاری سے) منشیات کی وبا سے معاشرہ کو پاک کرکے صحت مند اور تابناک مستقبل یقینی بنایا جاسکتا ہے نوجوان نسل کی آگاہی آج کے وقت کا اہم تقاضا ہے اسی جزبے کے تحت عوامی آگاہی کیلیے تدارک منشیات کے عالمی دن کی ہفت روزہ تقریبات کی افتتاحی تقریب میں صدر پرائیوٹ ڈسکٹرز ایسوسی ایشن و صدر csf ڈاکٹر عرفان احمد پراچہ۔ معروف سماجی دانشور خواجہ ضیا صدیقی۔ شاہد محمود انصاری۔اورنگزیب خان بلوچ نے بطور مہمان اظہار خیال کرتے ہوئے دریں اثنا شعور ترقیاتی تنظیم و انسداد منشیات سول سو سائٹی فورم ساوتھ پنجاب کے زیر اہتمام اور اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب و ملتان کی زیر نگرانی تدارک منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفت روزہ تقریبات کا افتتاح ڈاکٹر عرفان احمد پراچہ۔ خواجہ ضیا صدیقی۔میڈم طاہرہ نسیم اورنگزیب نے خان بلوچ نے بطور مہمان کیا جبکہ تقریبات کے کوارڈینیٹر شاہد محمود انصاری۔ شاہدہ پیرزادہ شھگی۔گل نسرین۔ زمان اکبر۔ عمرانہ سید۔ فرحت چغتای۔ ریشم خان۔ علی عمران ممتاز۔ چوہدری منصور احمد۔ اقبال بلوچ۔ عادل محمود۔ محمد علی رضوی۔ ڈاکٹر عامر بشیر۔ ڈاکٹر قیصر اقبال۔ شاہد اقبال شیخ۔ یزدانی چغتای تصور حیات۔ عبدالسلام سندھو سمیت دیگر شریک تھےافتتاحی توریب کے موقع پر ہفت روزہ تقریبات کے کوارڈینیٹر شاہد محمود انصاری نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ان تقریبات کے انعقاد کے ذریعے عوامی آگاہی کو اجاگر کیا جائے گا اور یہ تقریبات 28 جون تک ملتان میں جاری رہیں گی ان تقریبات میں یوتھ سیمینار۔ سول سو سائ?ٹی کانفرنس۔ عوامی آگہی واک۔ علاج معالجہ کے مراکز study وزٹس۔ ڈائیلاگ اور مختلف محکموں اورمتعلقہ ادارہ جات کے سربراہان کے ساتھ ایڈووکسی میٹنگز کمپین کا حصہ ہونگی۔