دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکہ ، 15 افراد ہلاک
bbc news urdu نے Monday، 23 June 2025 کو شائع کیا.
دمشق : شام کے دارالحکومت دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ شامی وزارت داخلہ کے مطابق دارالحکومت دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا ہوا جس دوران 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ خودکش بمبار نے گرجا گھر کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ شامی وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ دھماکا کرنے والا داعش کا کارکن تھا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 172
Visit Yesterday : 369
This Month : 11378
This Year : 59214
Total Visit : 164202
Hits Today : 2661
Total Hits : 812759
Who's Online : 5






















