چین نے اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
bbc news urdu نے Monday، 23 June 2025 کو شائع کیا.
نیویارک: چین نے اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ چین کے نمائندہ نے سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کونسل دنیا میں امن کے قیام کی پابند ہے، امریکا نے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی، امریکا نے ایران کی خودمختاری، سلامتی کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو صورتحال میں انصاف کرنا چاہئے، چین کو تشویش ہے کہ صورتحال قابو سے باہر ہو جائے گی، فریق مذاکرات پر واپس آئیں، شہریوں کی حفاظت یقینی بنائیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 172
Visit Yesterday : 369
This Month : 11378
This Year : 59214
Total Visit : 164202
Hits Today : 2665
Total Hits : 812763
Who's Online : 6






















