سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو 7 سال قید میں رکھنے کے بعد سزائے موت دے دی
bbc news urdu نے Monday، 16 June 2025 کو شائع کیا.
ریاض: سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو 7 سال قید میں رکھنے کے بعد سزائے موت دے دی۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ انہیں جھوٹے الزامات پر سزائے موت دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکن کا کہنا ہے کہ معروف صحافی ترکی الجاسر پر دہشت گردی اور غداری کے الزامات تھے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 369
This Month : 11397
This Year : 59233
Total Visit : 164221
Hits Today : 4523
Total Hits : 814621
Who's Online : 8






















