اسرائیل کے ایران میں درجنوں نیوکلیئر اور ملٹری مقامات پر فضائی حملہ
bbc news urdu نے Friday، 13 June 2025 کو شائع کیا.
تل ابیب : اسرائیل نے ایران میں درجنوں نیوکلیئر اور ملٹری مقامات پر فضائی حملہ کیا ہے۔ دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں دھماکوں کی زور دار آوازیں سنی گئی ہیں، بعض مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیئے۔ ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے نمائندے ابراہیم رضائی نے اسرائیل کو ایران کے جوابی حملے سے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ تل ابیب کی کارروائیوں کا بھرپور جواب دیا جائےگا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 369
This Month : 11397
This Year : 59233
Total Visit : 164221
Hits Today : 4528
Total Hits : 814626
Who's Online : 8






















