بجٹ میں صرف اشرافیہ کو ریلیف، عام آدمی کے لیے مایوسی:غضنفر ملک
bbc news urdu نے Wednesday، 11 June 2025 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) مرکزی انجمن تاجران کینٹونمنٹس کے چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک نے بجٹ 2025-26 پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ اشرافیہ اور مراعات یافتہ طبقے کے لیے تاریخی ریلیف کا باعث بنا ہے، جبکہ سفید پوش عوام اور چھوٹے تاجروں کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے تعلیم، صحت، بے روزگاری کے خاتمے اور عام آدمی کی معاشی بحالی کے لیے کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھایا۔ “جب عوام کو ریلیف دینا ہو تو آئی ایم ایف کی شرائط کا سہارا لیا جاتا ہے، مگر وزیروں، مشیروں اور بااثر طبقے کی مراعات بڑھانے میں حکومت کو ذرا سی تاخیر بھی گوارا نہیں
ٹیگز:-








































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 369
This Month : 11397
This Year : 59233
Total Visit : 164221
Hits Today : 4537
Total Hits : 814636
Who's Online : 8






















