عیدالاضحی کے تینوں دن کینٹ ملتان کے تمام رہائشی علاقوں میں مثالی اقدامات کیے گئے: محمد یعقوب شیرا
bbc news urdu نے Wednesday، 11 June 2025 کو شائع کیا.
ملتان: ممبر کینٹ بورڈ و ضلعی ممبر امن کمیٹی محمد یعقوب شیرا نے کہا ہے پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ اسٹیشن کمانڈر، کینٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سردار عاطف سلطان کی خصوصی ہدایت پر عیدالاضحی کے تینوں دن کینٹ کے تمام رہائشی علاقوں میں مثالی اقدامات کیے گئے اور صفائی و ستھرائی کے لحاظ سے قابل ستائش حکمت عملی اپنائی گئی اس ضمن میں سیکرٹری کینٹ بورڈ راناوسیم عامر، پی ایچ او حبیب اللہ بابر اور کوارڈی نیٹر وقارخلیل نے 24 گھنٹے صفائی کے معاملات کی نگرانی کی اور جانوروں کی گندگی اور آلائشوں کو فوری ہٹا کر خصوصی ادویات کے چھڑکاؤ اور سڑکوں ، گلیوں محلوں کی دھلائی کرائی گئی اور شہریوں کی شکایات کا ہنگامی بنیادوں پر ازالہ کیا گیا کینٹ کے شہری صفائی اور ستھرائی کے مثالی انتظامات پر خراج تحسین پیش کرتےہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 369
This Month : 11397
This Year : 59233
Total Visit : 164221
Hits Today : 4528
Total Hits : 814626
Who's Online : 8






















