ملتان: محمد سہیل اندرون بوہڑ گیٹ ملتان کہ رہائشی نے منشیات لڑائی جھگڑے و تمام برے کاموں سے اللہ کو حاضر ناظر کر کے توبہ کر لی ہے انہوں نے موجود روبرو گوان آر پی او ملتان چوہدری سہیل احمد اور سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر سے گزارش کرتا ہوں کہ میں تمام بری چیزوں سے پرہیز کرتا ہوں اور ان کو چھوڑتا ہوں ائندہ میں ایک سچا ایماندار پاکستانی بن کے رہوں گا تو میری گزارش ہے حکومت پاکستان سے کے اب وہ کسی قسم کی کوئی کاروائی میں میرے خلاف نہ جائے اس لیے حل بھی دیتا ہوں اور دعاؤں کے ساتھ بیٹھ کر مسجد میں یہ حلف دیا جاتا ہے کہ اب میں کوئی برا کام نہیں کروں گا تو اعلی حکام سے میں اپیل کرتا ہوں کہ مجھ پر رحم کیا جائے اور تمام قسم کی کوئی بھی چیز ہو اس سے مجھے رہا کیا جائے، اس موقع پر اندرون شہر کے صدر حاجی بابر علی قریشی ودیگر تاجر رہنما موجود تھے۔