وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
www.bbcnewshd.com نے Monday، 2 June 2025 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نےچھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعیطلات 6 جون سے 9 جون تک ہوں گی۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 217
Visit Yesterday : 369
This Month : 11423
This Year : 59259
Total Visit : 164247
Hits Today : 6809
Total Hits : 816907
Who's Online : 7






















