ملتان : مسلم لیگ شعبہ خواتین کے سینیئر رہنما تیمینہ نور کی رہائش گاہ پر یوم تکبیر 28 مئی جوش و خروش سے منایا گیا
bbc news urdu نے Wednesday، 28 May 2025 کو شائع کیا.
ملتان : مسلم لیگ شعبہ خواتین کے سینیئر رہنما تیمینہ نور کی رہائش گاہ پر یوم تکبیر 28 مئی جوش و خروش سے منایا گیا اور اس موقع پر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے جنہوں نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا یہ بات انہوں نے یوم تکبیر کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تمینہ نور کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور پاک فوج نے 28 مئی کو بھارت کے مقابلے میں ایٹمی دھماکے کیے اور حالیہ دنوں رات کی تاریکی میں بز دلانا کردار ادا کرنے والے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے پوری پاکستانی قوم ملک و قوم کے دفاع کے لیے حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور وطن عزیز کی سلامتی کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنے کو ہمہ وقت تیار ہیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 240
Visit Yesterday : 369
This Month : 11446
This Year : 59282
Total Visit : 164270
Hits Today : 8188
Total Hits : 818286
Who's Online : 4






















