صاف ستھرا پنجاب کے نعرے پر عملی طور پر بہترین اقدامات ،، شہریوں میں اطمینان کی فضا پائی جاتی ہے: شیخ فیضان اقبال
ملتان ; وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاف ستھرا پنجاب کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے پر معروف سماجی رہنما شیخ فیضان اقبال نے کہا ہے کہ صاف ستھرا پنجاب کے نعرے پر عملی طور پر صفائی و ستھرائی کے بہترین اقدامات کی وجہ سے آج شہریوں میں اطمینان کی فضا پائی جاتی ہے کیونکہ گزشتہ ادوار میں گلی محلوں سمیت چھوٹی بڑی شاہراؤں پر بھی کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں کی وجہ سے موذی وباؤں کے باعث عوام شدید پریشانی سے دو چار تھے صوبہ بھر کی طرح ملتان و گرد و نواح کے علاقوں سمیت دنیا پور،کہروڑ پکا اور میاں چنوں میں بھی صفائی کے بہترین انتظامات کی وجہ سے صحت مندانہ ماحول پرورش پائے گا اہلیان علاقہ کا شیخ اقبال اختر اینڈ کمپنی اور ان کی ٹیم کا شکر گزار ہونے کا اعلان ہم پر بھرپور محبتوں کے اعتماد کا اظہار ہے اہلیان علاقہ کے مسائل کے حل کے لیے خدمت کے جذبے کے مشن کو جاری رکھیں گئے۔










































Visit Today : 240
Visit Yesterday : 369
This Month : 11446
This Year : 59282
Total Visit : 164270
Hits Today : 8223
Total Hits : 818321
Who's Online : 6






















