مقبوضہ کشمیرکے مندر میں بھگدڑ،12افراد ہلاک،20 زخمی
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 1 January 2022 کو شائع کیا.
سرینگر: مقبوضہ کشمیرکے مندر میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک اور20 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے مندر میں بھگدڑ کا واقعہ کچھ افراد کے درمیان جھگڑے کے بعد ہوا۔بھگدڑ سے زخمی افراد کواسپتال منتقل کردیا گیا۔کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔حکام کے مطابق کچھ لوگ مندر میں بغیر اجازت داخل ہوئے اورہجوم میں گھسنے کی کوشش کی۔ تلخ کلامی کے دوران کچھ لوگ پھسل کرگرے جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ہلاک ہونے والے ہندویاتریوں کے خاندانوں کو2 لاکھ روپے فی کس اورزخمیوں کو50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 327
Visit Yesterday : 622
This Month : 2491
This Year : 66210
Total Visit : 171198
Hits Today : 2092
Total Hits : 900182
Who's Online : 6






















