جعلی کسٹم اہلکار لوگوں کے ساتھ ظلم کررہا ہے
www.bbcnewshd.com نے Friday، 3 September 2021 کو شائع کیا.
کوئٹہ (محمد آصف خان ) جعلی کسٹم اہلکار لوگوں کے ساتھ ظلم کررہا ہے اور کسٹم کے نام پر عوام کے ساتھ ظلم کررہا ہے اربوں کی اسمگلنگ جاری ہے روکنے تمام میں ناکام صرف اور صرف غریب عوام کو بلیک میلنگ کررہے ہے۔ایسے بندوں کو اپنے ساتھ رکھا ہوا جس کا نہ آڈر ہے اور نہ کونٹیرٹ ہے۔پہلے بھی نی بی سی نیوز ایچ ڈاٹ کام نے آواز بلند کی تھی اور اب بھی ان کو اپنے سزا کی تک آواز بلند کریں گی اس میں انسپکٹر شبیر احمد ۔سپائی منظور شاہ ۔انسپکٹر حمید ۔بازمحمد اور اہلکار شامل ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 264
Visit Yesterday : 0
This Month : 264
This Year : 63983
Total Visit : 168971
Hits Today : 1140
Total Hits : 872954
Who's Online : 12




















