پاکستان کی ترقی قیام امن اور معاشی استحکام سے جڑی ہے : شاداب رضا نقشبندی
bbc news urdu نے Thursday، 26 September 2024 کو شائع کیا.
ملتان : پاکستان کا نوجوان ملک کا مستقبل ہے، نوجوان نسل کی تربیت قومی فریضہ ہے ، نوجوان نسل کی تربیت سے ملک میں تبدیلی لائیں گے ،ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے ملتان سے آئے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی قیام امن اور معاشی استحکام سے جڑی ہے ، وطن عزیز کے لیے اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں، وفد میں ملک عامر علی وینس مرکزی صدر الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن، سٹی صدر پاکستان سنی تحریک قاری محمد طاہر فیضی و دیگر شامل تھے اس موقع پر ملک عامر وینس نے سر براہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کو ملتان آنے کی دعوت دی جیسے انہوں نے دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ملتان شریف کا دورہ ہو گا
ٹیگز:-





































Visit Today : 12
Visit Yesterday : 634
This Month : 15410
This Year : 63246
Total Visit : 168234
Hits Today : 21
Total Hits : 865187
Who's Online : 5




















