بلوچستان کی عوام آج ایک عظیم سیاست دان سے محروم ہوگئی ہے رانا ابرار حسین
www.bbcnewshd.com نے Friday، 3 September 2021 کو شائع کیا.
ٹوکیو: مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی صدر رانا ابرار حسین نے سابق وزیر اعلٰی بلوچستان و قبائلی رہنما بزرگ سیاست دان سردار عطااللّٰہ مینگل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی عوام آج ایک عظیم سیاست دان سے محروم ہوگئی ہے انہوں نے کہا کہ سردار عطااللّٰہ مینگل کی بلوچستان عوام کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ہم اس دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللّٰہ تعالٰی محروم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے (آمین)
ٹیگز:-




































Visit Today : 591
Visit Yesterday : 541
This Month : 15355
This Year : 63191
Total Visit : 168179
Hits Today : 2517
Total Hits : 864700
Who's Online : 3




















