کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے، طالبان ترجمان
www.bbcnewshd.com نے Friday، 3 September 2021 کو شائع کیا.
کابل: طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہےایک انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کے خلاف کسی بھی طرح کی مسلح کارروائی کی کوئی پالیسی نہیں تاہم مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا حق ہے کہ کشمیر، بھارت اور کسی بھی دوسرے ملک میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھائیں ہم اپنی آواز مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم پر بلند کرتے رہیں گے اور کہیں گے کہ مسلمان آپ کے اپنے شہری ہیں لہذا قانون کے مطابق وہ برابری کے حقوق کے مستحق ہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 546
Visit Yesterday : 541
This Month : 15310
This Year : 63146
Total Visit : 168134
Hits Today : 2175
Total Hits : 864358
Who's Online : 8




















