نوشہرہ: کے پی کے کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نظام الدین اور واحد خان کی سربراہی میں نوشہرہ میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس میں سرزمین ,آصف, ثاقب الدین نے بھی شرکت کی میٹنگ کا مقصد 6 ستمبر کی ریلی منعقد کرنے کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ قائد تحریک سید رحمت شاہ بخاری صاحب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا گیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ 6 ستمبر کے پروگرام کو بھرپور انداز میں منعقد کرنے پر غور کیا گیا۔ آخر میں پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے دعا کی گئی