پاکستان فلم انڈسٹری اس وقت عروج کی طرف جا رہی ہے فخر اسلم بھٹی
کراچی ( مرید حسین باجوہ ) پاکستان فلم انڈسٹری اس وقت عروج کی طرف جا رہی ہے اور اسی سلسلے میں فخر اسلم بھٹی کی سٹار کے ساتھ ملاقاتیں.پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہم نے پاکستان کے سٹار کی حوصلہ افزائی کرنی ہیں . اور ہم سب نے پاکستان کے تمام سینما گھروں کے اندر پاکستانی فلم اور ڈرامے ہی دیکھنے ہیں. اسی سلسلہ میں فخر اسلم بھٹی نے تمام اسٹارز کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور ان ملاقاتوں کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے. فخر اسلم بھٹی نے کہا ہے کہ می تمام سنگر کو اپنے لکھے ہزاروں گانے فری دینے کئ پیشکش بھی کئ. اور کہاں پاکستان میرا ملک ہے میں پاکستان کا بیٹا ہوں اور پاکستان کے لیے میری جان بھی حاضر ہے. میں پاکستان کے تمام سٹارز کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے میرے ملک پاکستان کا نام روشن کیا. میں جلد پاکستان میں اک تقریب کا انعقاد کرنے جا رہا ہوں جس میں تمام ہیرو کو یادگاری شیلڈ پیش کی جائیگی اور عزت سے نوازا جائے گا




































Visit Today : 546
Visit Yesterday : 541
This Month : 15310
This Year : 63146
Total Visit : 168134
Hits Today : 2173
Total Hits : 864356
Who's Online : 8




















