پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو 9 مئی کے 20 نئے کیسز میں نامزد کر دیا
bbc news urdu نے Tuesday، 21 May 2024 کو شائع کیا.
لاہور: پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو 9 مئی کے 20 نئے کیسز میں نامزد کر دیا۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے جسے دنیا نیوز نے حاصل کر لیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ چودھری پرویز الٰہی کو لاہور میں درج 3، فیصل آباد کے چار جبکہ راولپنڈی کے 11 مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔ہائیکورٹ میں جمع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ چودھری پرویز الٰہی ضلع اٹک اور گوجرانوالہ کے ایک، ایک کیس میں بھی نامزد ہیں۔واضح رہے کہ جسٹس امجد رفیق نے آئی جی پنجاب کو کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 546
Visit Yesterday : 541
This Month : 15310
This Year : 63146
Total Visit : 168134
Hits Today : 2175
Total Hits : 864358
Who's Online : 8




















