ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آمد
bbc news urdu نے Sunday، 19 May 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ احمد نسیم وڑائچ نے پاکستان آمد پر ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دورے کے دوران وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔ دونوں فریق دوطرفہ تعلقات کی صورتحال کا جائزہ لیں گے، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان آئندہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 546
Visit Yesterday : 541
This Month : 15310
This Year : 63146
Total Visit : 168134
Hits Today : 2184
Total Hits : 864367
Who's Online : 8




















