ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ،،،امریکہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
bbc news urdu نے Sunday، 19 May 2024 کو شائع کیا.
واشنگٹن : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق خبروں پر ہماری نظر ہے۔دوسری جانب آذربائیجان کے صدر الہام علی کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں لاپتہ ہونے پر شدید پریشانی ہے۔اپنے بیان میں آذربائیجان کے صدر نے کہاکہ ابراہیم رئیسی اور ان کے وفد کی خیریت کیلئے دعاگو ہیں،پڑوسی اور دوست ملک کی حیثیت سے آذربائیجان ہر قسم کی سپورٹ فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 547
Visit Yesterday : 541
This Month : 15311
This Year : 63147
Total Visit : 168135
Hits Today : 2210
Total Hits : 864393
Who's Online : 9




















