روزنامہ سنگ سفر ملتان کے چیف ایڈیٹر محبوب حسین چغتائی کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں، نماز جنازہ ادا کر دی گئی،مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 20 مئی بروز سوموار باغ بیگی چوک شہیداں بوقت سات بجے صبح ہوگی ، دعا ٹھیک نو بجے ہوگی
bbc news urdu نے Saturday، 18 May 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) روزنامہ سنگ سفر ملتان کے چیف ایڈیٹر سینیئر صحافی محبوب حسین چغتائی،ممتاز حسین چغتائی، سجاد حسین چغتائی ،نوشاد حسین چغتائی عرف گوشی کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں مرحومہ کے نماز جنازہ شاہی مسجد طوطلاں والی نزد سٹی ریلوے اسٹیشن ملتان صاحبزادہ قاری مطیع الرسول سعیدی کی امامت میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں صحافیوں کی کثیر تعداد سمیت سیاسی دینی سماجی و تجارتی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے شرکت کی اور اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرائی گئی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 20 مئی بروز سوموار بمقام جامعہ مسجد شہیداں والی جناح کا لونی باغ بیگی چوک شہیداں نزد سٹی مال گودام بوقت سات بجے صبح شروع ہوگی اور دعا ٹھیک نو بجے ہوگی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 548
Visit Yesterday : 541
This Month : 15312
This Year : 63148
Total Visit : 168136
Hits Today : 2235
Total Hits : 864418
Who's Online : 4




















