عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئےمقرر کردیا گیا
bbc news urdu نے Friday، 17 May 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئےمقرر کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا تین لارجر بینچ 21 مئی کو ٹیریان کیس کی سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا،جسٹس ارباب محمد طاہر ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی بینچ کا حصہ ہوں گے،چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا،جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر بھی بینچ کا حصہ تھے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 368
Visit Yesterday : 0
This Month : 368
This Year : 64087
Total Visit : 169075
Hits Today : 1820
Total Hits : 873634
Who's Online : 22




















