ہیڈ پنجند کے مقام پر نہاتے ہوِے لڑکا ڈوب کر جانبحق ہوگیا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 15 May 2024 کو شائع کیا.
علی پور ( سمیع خان سے ) ہیڈ پنجند کے مقام پر نہاتے ہوِے لڑکا ڈوب کر جانبحق ہوگیا
تفصیل کے مطابق ہیڈ پنجند کا رہائشی 12 سالہ محمد کلیم ولد عبدالحمید قوم لاشاری پنجند کینال میں نہا رہا تھا کہ پانی گہرا ہونے کی وجہ سے ڈوب گیا ، مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نعش کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالہ کردیا
ٹیگز:-



































Visit Today : 548
Visit Yesterday : 541
This Month : 15312
This Year : 63148
Total Visit : 168136
Hits Today : 2243
Total Hits : 864426
Who's Online : 3




















