سسٹم میں رہنے کے لئے نواز شریف کو صدر بنائے جانے کی تجویز دی گئی تھی: مشاہدحسین سید
bbc news urdu نے Tuesday، 14 May 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کےرہنما مشاہدحسین نے انکشاف کیا کہ سسٹم میں رہنے کے لئے نواز شریف کو صدر بنائے جانے کی تجویز دی گئی تھی۔ مشاہدحسین سید کا کہنا تھا کہ نوازشریف کوکہا تھا اگرسسٹم میں آناہےتوصدرپاکستان بن جائیں،وزیراعظم بننےکاکوئی چانس نہیں۔لیگی رہنما نے بتایا کہ ملک میں مینڈیٹ کا یہ حال ہے کہ نگراں وزیراعظم موجودہ حکومت کوتڑی لگارہاہے کہ چپ ہوجاؤ ورنہ فارم سینتالیس کی حقیقت کھول دوں گا۔عمران کان کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ ا مریکا کافون آنےسے پہلے عمران خان کو رہا کردیں یہی سب کےلئے بہتر ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 546
Visit Yesterday : 541
This Month : 15310
This Year : 63146
Total Visit : 168134
Hits Today : 2193
Total Hits : 864377
Who's Online : 9




















