سندھ میں گزشتہ 15 سال میں کرپٹ ترین دور رہا، صوبے میں جعلی ڈومیسائل پر نوکریاں دی گئیں: فاروق ستار
bbc news urdu نے Tuesday، 14 May 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے علی محمد خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ 4 سال تک کہتے تھے ہم اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں، اب آپ کے چیئرمین کو اس بات پر معافی مانگنی چاہیے۔ ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے باوجود ڈھائی کروڑ لوگ غربت کی سطح سے نیچے گئے ہیں۔بی آئی ایس پی کے بجائے بینظیر انکم جنریشن پروگرام بنایا جائے۔ فاروق ستار نے یہ بھی کہا کہ سندھ میں گزشتہ 15 سال میں کرپٹ ترین دور رہا، نوجوانوں کے حقوق سلب ہوئے، صوبے میں جعلی ڈومیسائل پر نوکریاں دی گئیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 547
Visit Yesterday : 541
This Month : 15311
This Year : 63147
Total Visit : 168135
Hits Today : 2214
Total Hits : 864397
Who's Online : 9




















