اس وقت ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی،،ہم ملک میں حقیقی نظام چاہتے ہیں : مولانا فضل الرحمان
bbc news urdu نے Saturday، 4 May 2024 کو شائع کیا.
ٹھٹھہ : مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی،ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں حقیقی نظام قائم ہو، اس کے لیے جے یو آئی کی ملک میں بیداری کی تحریک چل رہی ہے۔ ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے وفد سے مذاکرات اب تک بامقصد رہے ہیں اور آئندہ بھی مذاکرات کے بہتر نتائج سامنے آئیں گے، صحافی نے سوال کیا کہ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بنایا جارہا ہے کیا آپ اس کا حصہ بنیں گے؟ جس پر ان کا کہناتھا کہ فی الحال کوئی ایجنڈا زیر غور نہیں،مستقبل میں یہ صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 594
Visit Yesterday : 541
This Month : 15358
This Year : 63194
Total Visit : 168182
Hits Today : 2551
Total Hits : 864734
Who's Online : 4




















