میاں نواز شریف کی طیبعت ناساز ،،،ہسپتال منتقل
bbc news urdu نے Friday، 3 May 2024 کو شائع کیا.
لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو طیبعت میں ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو کمر اور گردن میں تکلیف کے باعث بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال لایا گیا، جہاں ان کی ریڑھ کی ہڈی اور گردن کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا۔میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان بھی ان کے ہمراہ تھے ،میاں نواز شریف کی گردن اور کندھے میں درد کی شکایت پر ٹیسٹ کیا گیا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 597
Visit Yesterday : 541
This Month : 15361
This Year : 63197
Total Visit : 168185
Hits Today : 2571
Total Hits : 864754
Who's Online : 7




















