تھانوں میں خواتین اور پسماندہ شہریوں کے ساتھ پرتشدد کارروائیاں اور سلوک افسوس ناک اور قابل مذمت ہے: ملک قسورعباس گرا
bbc news urdu نے Tuesday، 30 April 2024 کو شائع کیا.
ملتان : اذان ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان و قومی امن کمیٹی پاکستان کے لیگل ایڈوائزر معروف قانون دان ملک قسورعباس گرا نے اپنے بیان میں کہا ہے تھانوں میں خواتین اور پسماندہ شہریوں کے ساتھ پرتشدد کارروائیاں اور سلوک افسوس ناک اور قابل مذمت ہے تھانوں میں عرصہ دراز سے تعینات تفتیشی افسران پولیس کلچر تبدیل کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں روائتی تھانیدار چوروں ڈاکووں کو پروٹوکول اور تحفظ دیتے ہیں جبکہ شریف شہریوں کی تذلیل اور بلاجواز تنگ کرکے زچ کیا جاتاہے وزیراعلی و آئی جی پنجاب کو چاہیے تھانوں کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ پولیس افسران کے رویوں اور فرض شناسی کیلئے ذہن سازی اور عوام دوستی کیلئے عملی اقدامات کریں ۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 593
Visit Yesterday : 541
This Month : 15357
This Year : 63193
Total Visit : 168181
Hits Today : 2533
Total Hits : 864716
Who's Online : 4




















