پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا گیا ہے: بیرسٹر گوہر
bbc news urdu نے Tuesday، 30 April 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے آج شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کا نام فائنل ہونے پر تمام تنازعات ختم ہو چکے ہیں،شیر افضل مروت کا نام بانی پی ٹی آئی نے فائنل کیا،انشا اللہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی جلد ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں قانون کے مطابق ہمارے کیسز سنے جائیں،ہماری کسی سے کوئی بات نہیں ہورہی ،کبھی کسی بھی پوائنٹ پر بات ہوئی تو ضرور بتا ؤ ں گا۔
|
ٹیگز:-




































Visit Today : 631
Visit Yesterday : 541
This Month : 15395
This Year : 63231
Total Visit : 168219
Hits Today : 2951
Total Hits : 865134
Who's Online : 3





















