ایل پی جی صارفین کے لیے اچھی خبر،،،قیمتوں میں کمی ،، ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری
bbc news urdu نے Tuesday، 30 April 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ایل پی جی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، ماہ مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 238 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ کمی کے بعد ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 140 روپے کی کمی ہوئی ہے اور قیمت دو ہزار 813 روپے مقرر ہوگئی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 58
Visit Yesterday : 634
This Month : 15456
This Year : 63292
Total Visit : 168280
Hits Today : 209
Total Hits : 865375
Who's Online : 5




















