کاشت کار گندم کے ریٹ میں اضافہ نہ ہونے سے شدید پریشان،،حکومتی سطح پر کاشت کاروں کو ریلیف نہ ملا: کرامت علی شیخ
bbc news urdu نے Tuesday، 30 April 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سیکرٹری جنرل پنجاب کرامت علی شیخ نے کہا ہے کہ کاشت کار گندم کے ریٹ میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے اج شدید پریشانی سے دوچار ہیں لیکن حکومتی سطح پر کاشت کاروں کو ریلیف نہ مل پایا ہے کاشت کار پہلے ہی کھاد،بیج،ڈیزل اور پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے معاشی طور پر شدید مشکلات کا شکار ہیں جنوبی پنجاب 70 فی صد زرعی پیداواری شعبہ ہے جو ملک بھر کی پیداواری سسٹم کو پورا کرتا ہے لیکن کھاد،بیج،ڈیزل اور پٹرول مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ فصلات کی کاشت پر دیگر اخراجات نے کسر پوری کر دی ہے جس کی وجہ سے کسانوں کے لیے گھریلو اخراجات پورے کرنا انتہائی محال ہو چکے ہیں ایسے حالات میں گندم کے ریٹ بڑھانے کے لیے صوبائی حکومت حقیقی معنوں میں اقدامات کو یقینی بنائے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 82
Visit Yesterday : 634
This Month : 15480
This Year : 63316
Total Visit : 168304
Hits Today : 340
Total Hits : 865506
Who's Online : 3




















