وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات
bbc news urdu نے Monday، 29 April 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سیاسی اور پارٹی معاملات پر گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ علی امین گنڈا پور نے عمران خان کو کے پی کے معاملات اورفیصلوں پر بھی آگاہ کیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 103
Visit Yesterday : 634
This Month : 15501
This Year : 63337
Total Visit : 168325
Hits Today : 421
Total Hits : 865587
Who's Online : 4




















