ملتان میں عہد آرگنائزیشن کے زیر اہتمام انسانی سمگلنگ اور غلامی کے خلاف اگاہی واک،مختلف طبقات کےافرادکی شرکت
bbc news urdu نے Monday، 29 April 2024 کو شائع کیا.
ملتان : عہد آرگنائزیشن کے زیر اہتمام انسانی سمگلنگ اور غلامی کے خلاف اگاہی کے سلسلے میں واک نکالی گئی جس میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اپنے پیغام میں عہد آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر
اقصی ہاشمی نے کہا کہ انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں ملازمت کے نام پر انسان کو غلام بنایا جا رہا ہے لیبر قانون کے مطابق ملازمین کو سہولتیں نہیں دی جا رہیں. ٹھکیداری نظام کے تحت نوکری پیشہ افراد کے حقوق غضب کئے جا رہے ہیں عہد آرگنائزیشن کے صدر عمر ارشد نے کہا کہ دنیا بھر میں انسانی سمگلنگ ایک ناسور بن کر رہ گیا ہے اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کی تنظیمیں سدباب کے لئے اقدامات کریں
ٹیگز:-




































Visit Today : 74
Visit Yesterday : 634
This Month : 15472
This Year : 63308
Total Visit : 168296
Hits Today : 306
Total Hits : 865472
Who's Online : 2




















