سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 2 September 2021 کو شائع کیا.
کوئٹہ (محمد آصف خان ) : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور قوم پرست رہنما بزرگ سیاستدان سردار عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، قوم پرست رہنما، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل کے والد عطااللہ مینگل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان بی این پی کے مطابق 93 سالہ سردار عطااللہ مینگل دل کے عارضے میں مبتلا تھے، وہ گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں داخل تھے اور طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 630
Visit Yesterday : 541
This Month : 15394
This Year : 63230
Total Visit : 168218
Hits Today : 2940
Total Hits : 865123
Who's Online : 3




















