غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف آوازبلند کرنے والے امریکی رائٹرنےاسلام قبول کرلیا
www.bbcnewshd.com نے Monday، 11 March 2024 کو شائع کیا.
واشنگٹن: امریکا کے مشہورلکھاری اور سماجی کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شان کنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کیا۔ شان کنگ صحافی بھی رہ چکے ہیں اور متعدد عالمی اداروں میں کام کرچکے ہیں۔شان کنگ گزشتہ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل کے فلسطین پرحملے کے بعد سے مسلسل فلسطینوں کے لیے آواز بلند کررہے ہیں اور امریکا میں اسرائیل کے نہتے فلسطینوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کا حصہ ہوتے ہیں۔شان کنگ امریکا میں سیاہ فام کمیونٹی کے لیے چلائی جانے والی معروف مہم ” بلیک لائیوز میٹر” کا بھی حصہ رہے ہیں۔ شان کنگ پادری رہ چکے ہیں اور انہوں نے اپنا ایک چرچ بھی قائم کیا تھا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 126
Visit Yesterday : 634
This Month : 15524
This Year : 63360
Total Visit : 168348
Hits Today : 896
Total Hits : 866062
Who's Online : 3




















