پیپلزپارٹی کے2 سینیٹر بلامقابلہ منتخب ہونے کی امیدوں پر سنی اتحاد کونسل نے پانی پھیردیا
bbc news urdu نے Sunday، 3 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل نے پیپلزپارٹی کے2 سینیٹر بلامقابلہ منتخب ہونے کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔ سندھ سے سینیٹ کی 2 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے سنی اتحاد کونسل کے تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، کاغذات نامزدگی آخری روز جمع کرائے گئے۔سنی اتحاد کونسل کے ایڈووکیٹ نظیراللہ، شازیہ جعفرانی اورعلامہ جمیل اظہر نے فارم جمع کرا دیئے۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے کاغذات جمع نہ کرانے کی صورت میں پیپلزپارٹی کے 2 سنیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوسکتے تھے ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 186
Visit Yesterday : 634
This Month : 15584
This Year : 63420
Total Visit : 168408
Hits Today : 3805
Total Hits : 868971
Who's Online : 10




















