اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا  احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا، بیرسٹر سلمان صفدر اور ظہیر عباس کے ذریعے درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ احتساب عدالت کا 29جنوری کافیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،فیصلہ کالعدم قرار دے کر وکیل کے ذریعے حق دفاع بحال کیا جائے۔