فیسکو سب ڈویژن شاہ پور میں لاقانونیت واندھیر نگری راج قائم ہو گیا ہے
سرگودھا(ملک شاہد اعوان) فیسکو سب ڈویژن شاہ پور میں لاقانونیت واندھیر نگری عدالت عالیہ لاھور ہائی کورٹ لاھور کے احکامات ھوا میں حکم عدولی نیپرا کو بھی دھوکہ بل درستگی کی بجاے سسٹم سے کنزومر کا زرعی کنکشن دفتری کمپوٹر سے بار بار بند دفتری عملہ کی ناتجربہ کاری پر AMI میٹر کمپوٹر سے کنکشن بند کرنے پر جل گیا کنزومر کو 25000 روپے کا ڈیمانڈ نوٹس کا ٹیکہ لگ گیا تفصیل کے مطابق اکاونٹ نمبر 29134652901800 سردار وسیم احمد کے نام زرعی کنکشن لگا ھوا ھے جس کو فیسکو سب ڈویژن شاہ پور نے 2020میں رنگ بلنگ کر کے ھزاروں یونٹس کا غلط بل ڈال کر وصول کر لیا کنزومر نے ڈاٹا رٹیور رپورٹ پر 4 سال تک عمل نہ ھوا کنزومرنے لاھور ہائی کورٹ لاھور کی رٹ پٹیشن نمبر 51929/23آرڈر مورخہ 17اگست 2023 بنام CEO فیسکو وغیرہ جس میں فیسکو کو تا فیصلہ درخواست کنزومر کنزومر کا کنکشن بجلی نہ کاٹنے کا حکم بھی ھے۔ 24528یونٹس 2021_ کے ٹیرف ریٹ سے واپس کیےھیں کنزور 42528 یونٹ کا دعوی دار ھے کنزومر نے نیپرا کو 18000 یونٹ مزید حاصل کرنے اور کریڈٹ کیے گے 24528 یونٹ موجودہ ٹیرف یونٹ کے ریٹ سے ریٹ دینے کی درخوبست گزار رکھی ھے اور اپنے موقف میں کہا ھے کہ فیسکو نے میری رقم 4 سال استحمال کی ھے اب روپیہ ڈی ویلیو ھو چکا ھے لہٰذا مجھے واپس کیے جانے والی تمام یونٹ موجودہ ٹیرف ریٹ سے واپس کیے جائیں یہ امر بھی قابل ذکر ھے کہ فیسکو سب ڈویژن شاہ پور کے D& R ایل ایس نے پہلے 14دسمبر 2023 سے 21 دسمبر 2023 تک کنکشن دفتری کمپوٹر سے بند کیے رکھا اور کنزومر سے مزید ایک لاکھ روپیہ جمح کروا کر کنکشن چلایا ۔عدالتی حکم کی پرواہ نہ کی اب پھر کمپوٹر سے سپلائی بجلی بند کر رکھی ھے جب کہ فیسکو نے کنزومر کو لاکھوں روپے واپس کرنے ھیں کنزومر نے لاھور ہائی کورٹ لاھور میں رٹ پٹیشن نمبر 3690/2024 بنام چیر مین نیپرا وغیرہ رجسٹرڈ کرائی جس پر جسٹس محمد رضا قرشی نے مورخہ18جنوری 2024 میں کاروائی کا حکم جاری کر دیا ھے کنزومر نے CEO فیسکو سے سپلائی بجلی چلانے اور غیر قانونی طور پر بند کرنے پر انکوائری کا مطالبہ کیا ھے یاد رھے کہ فیسکو شاہ پور کے لیے کوئی پہلی عدالتی حکم عدولی نہیں بہت سے ایسے حکم ھیں جن کو ھوا میں اڑایا گیا ھے





































Visit Today : 175
Visit Yesterday : 634
This Month : 15573
This Year : 63409
Total Visit : 168397
Hits Today : 3372
Total Hits : 868538
Who's Online : 3




















