قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایران سے تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
bbc news urdu نے Friday، 19 January 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونیوالے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایران سے تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ہوا ، جس میں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی کابینہ اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان ایران سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتا اس سے سفارتی تعلقات کو بحال کیا جائے تاہم اگر ایران نے دوبارہ کوئی جارحیت کی تو سخت ترین جواب دیا جائے گا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 257
Visit Yesterday : 0
This Month : 257
This Year : 63976
Total Visit : 168964
Hits Today : 1113
Total Hits : 872927
Who's Online : 7




















