میں لڑوں گا جھکوں گا نہیں،،،بلاول بھٹو کو جتوانا اور وزیراعظم بنوانا ہے: آصف علی زرداری
bbc news urdu نے Wednesday، 17 January 2024 کو شائع کیا.
لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ورکرز کو یقین ہے کہ میں لڑوں گا، جھکوں گا نہیں۔ لاہور کے حلقہ این اے 127 میں ایک تقریب سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو کو جتوانا اور وزیراعظم بنوانا ہے۔مجھے جیل جانے کا شوق نہیں ورکرز کا خیال ہوتا ہے، ورکرز کا یقین ہوتا ہے کہ میں لڑوں گا جھکوں گا نہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 257
Visit Yesterday : 0
This Month : 257
This Year : 63976
Total Visit : 168964
Hits Today : 1115
Total Hits : 872929
Who's Online : 6




















