پرویز خٹک کی دن میں کئی بار ذہنی کیفیت تبدیل ہوتی ہے: فیصل کریم کنڈی
bbc news urdu نے Monday، 15 January 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: فیصل کریم کنڈیسیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک نے اتنے عینک نہیں بدلے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پرویز خٹک کی دن میں کئی بار ذہنی کیفیت تبدیل ہوتی ہے، جب خیبر پختونخوا کا پیسہ لوٹ کر بنی گالا جا رہا تھا پرویز خٹک وزیراعلیٰ تھے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک دوسروں پر الزام تراشی کے بجائے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، دوسروں کو چور کہنے والے پرویز خٹک خود بڑے چور کے پہرے دار تھے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 330
Visit Yesterday : 0
This Month : 330
This Year : 64049
Total Visit : 169037
Hits Today : 1613
Total Hits : 873427
Who's Online : 14




















