ٹکٹ نہ دیے جانے پرپاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما سمیرا ملک نےنائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے کے ساتھ پارٹی سے بھی استعفیٰ دے دیا
bbc news urdu نے Monday، 15 January 2024 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ دیے جانے پر نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے کے ساتھ پارٹی سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق خوشاب کے حلقہ این اے87 سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے مسلم لیگ ن کی پارٹی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیا۔ دوسری جانب سمیرا ملک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نظر انداز کیا، اس لیے سمیرا ملک استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کریں گی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 372
Visit Yesterday : 0
This Month : 372
This Year : 64091
Total Visit : 169079
Hits Today : 1833
Total Hits : 873647
Who's Online : 10




















