پاکستان کی سینئر اداکارہ بینا چوہدری کو نامعلوم اور غیر ملکی نمبروں سے قتل کی دھمکیاں،،دھمکیوں کے بعد شوبز حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
bbc news urdu نے Sunday، 7 January 2024 کو شائع کیا.
ملتان: ملتان سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی سینئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔سینئراداکارہ نے اپنا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نامعلوم اور غیر ملکی نمبروں سے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔مجھے دھمکی ملی ہے کہ اپنی زبان بند رکھو ورنہ جان سے مار دیں گے۔بینا چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے جن لوگوں سے جان کا خطرہ ہے انکے نام لیکر ویڈیو بنا کر محفوظ رکھ لی ہے،مجھ پر حملہ ہوا یا اگر کچھ ہوا تو وہ ویڈیو سامنے آجائیگی ۔بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیوں کے بعد شوبز حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔شوبز حلقوں اور مداحوں نے فنکاروں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 125
Visit Yesterday : 634
This Month : 15523
This Year : 63359
Total Visit : 168347
Hits Today : 785
Total Hits : 865951
Who's Online : 5




















