لاہور ہائیکورٹ اپیلٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا
bbc news urdu نے Sunday، 7 January 2024 کو شائع کیا.
لاہور: لاہور ہائیکورٹ اپیلٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ صنم جاوید نے این اے120،119اور پی پی 150سے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت کی،اپیلٹ کورٹ نے صنم جاوید کے قومی اسمبلی سے 2 اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل خارج کردی،اپیلٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ برقرار رکھا،اپیلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے صنم جاوید کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 148
Visit Yesterday : 634
This Month : 15546
This Year : 63382
Total Visit : 168370
Hits Today : 1974
Total Hits : 867140
Who's Online : 3




















