کوروناوبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ
www.bbcnewshd.com نے Friday، 12 November 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید9افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 38 ہزار 524 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 391 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 9 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.01 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1158 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 248
Visit Yesterday : 0
This Month : 248
This Year : 63967
Total Visit : 168955
Hits Today : 1063
Total Hits : 872877
Who's Online : 3




















