پرانے ناسور کو آکسیجن سے مندمل کرنے والی پٹی
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 2 September 2021 کو شائع کیا.
سینٹ لوئی: بعض زخم ایسے ہوتے ہیں جو روگ بن جاتے ہیں اور ٹھیک نہیں ہوتے جبکہ ذیابیطس کے مریضوں کے اکثر زخم بہت دیر میں مندمل ہوتے ہیں۔ اس کے لیے اب ایک انقلابی ہائیڈروجل بنایا گیا ہے جو زخم پرآکسیجن شامل کرکے انہیں تیزی سے ٹھیک کرسکتا ہے۔ اگرچہ آکسیجن تھراپی سے زخموں کا علاج پہلے سے ہی ہورہا ہے لیکن اب پانی سے بھرے پھائے میں خردبینی موتی شامل کئے گئے ہیں جو زخم پربراہِ راست آکسیجن ڈالتے ہیں۔ آکسیجن سے زخم تیزی سے مندمل ہوتا ہے اور ناسور بھی درست ہوجاتے ہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 135
Visit Yesterday : 634
This Month : 15533
This Year : 63369
Total Visit : 168357
Hits Today : 1472
Total Hits : 866638
Who's Online : 8




















